وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ہسپتال میں زیر علاج سینئر صحافی و کالم نگار علامہ صدیق اظہرکیلئے گلدستہ بھجوایا

جمعہ 20 مئی 2016 20:35

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے آج مقامی ہسپتال میں زیرعلاج سینئر صحافی و کالم نگار علامہ صدیق اظہر کو گلدستہ بھجوایا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے علامہ صدیق اظہر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :