محکمہ جیل خانہ جات میں تین اعلیٰ افسران کے تقرر وتبادلے

جمعہ 20 مئی 2016 19:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء ) محکمہ جیل خانہ جات میں تین اعلیٰ افسران کے تقرر وتبادلے کردئیے گئے ۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی انسپکشن جیل میاں سالک جلال ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر ، اے آئی جی طارق محمود بابر کو ڈی آئی جی انسپکشن جیل اور نوید راؤف کو ڈی آئی جی جیل خانہ جات ساہیوال ریجن تعینات کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :