Live Updates

کرپشن کیخلاف ایکشن صرف پی ٹی آئی کا مطالبہ نہیں ہے،دنیا بھر میں کرپشن کے خلاف بات کی جارہی ہے۔عمران خان کا ٹویٹ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 مئی 2016 16:00

کرپشن کیخلاف ایکشن صرف پی ٹی آئی کا مطالبہ نہیں ہے،دنیا بھر میں کرپشن ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مئی۔2016ء) :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کیخلاف ایکشن صرف پی ٹی آئی کا مطالبہ نہیں ہے،دنیا بھر میں کرپشن کے خلاف بات کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کرپشن کیخلاف ایکشن صرف پی ٹی آئی کا مطالبہ نہیں ہے بلکہ دنیا بھر میں کرپشن کے خلاف بات کی جارہی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات