سوات:وزیراعظم نے منگلور میں نواز شریف کڈنی ہسپتال کا افتتاح کردیا ہے
وزیراعظم کاہسپتال میں غریب مریضہ کیلئے 15ہزار ماہانہ وظیفے کا اعلان،نوازشریف افتتاح کے بعد جلسہ گاہ کی طرف روانہ،گرمی کی شدت سے جلسہ گاہ میں 2شرکاء بیہوش ہوگئے
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 مئی 2016 16:00
سوات(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مئی۔2016ء) :وزیراعظم محمد نواز شریف نے منگلور میں نواز شریف کڈنی ہسپتال کا افتتاح کردیا ہے۔ 110بستروں پر مشتمل ہسپتال پر80کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔کڈنی ہسپتال پنجاب ہسپتال ٹرسٹ کے زیراہتمام تعمیر کیا گیا ہے۔کڈنی ہسپتال میں 14ڈائیلسز مشینوں سمیت سی ٹی سکین کی سہولٹ بھی موجود ہے۔
(جاری ہے)
نواز شریف نے ہسپتال میں شہباز شریف آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح بھی کیا ،وزیراعظم نے ہسپتال کیلئے علیحدہ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کی ہدایت بھی کی۔
اس موقع پر انہوں نے ہسپتال میں مریضوں سے گفتگو کرتے ہوئے انکی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے کڈنی ہسپتال میں ایک غریب مریضہ کیلئے 15ہزار ماہانہ وظیفے کا اعلان بھی کردیاہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم افتتاح کے بعد جلسہ گاہ کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔نواز شریف کے جلسہ کے باعث مینگورہ سیدو شریف روڈ بند کردیا گیاہے۔گرمی کی شدت سے جلسہ گاہ میں دو شرکاء بیہوش ہوگئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.