اداکار سعود نے بطور پروڈیوسر ٹیلی فلم کا آغاز کردیا

جمعہ 20 مئی 2016 14:10

اداکار سعود نے بطور پروڈیوسر ٹیلی فلم کا آغاز کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء) نامور اداکار سعود نے بطور پروڈیوسر ٹیلی فلم کا آغاز کردیا۔ سعودکی نئی ٹیلی فلم میں فلمسٹارثناء اوران کے شوہرفخرامام مرکزی کردارکررہے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز بھی ٹیلی فلم کی شوٹنگ ہوئی جس میں اداکارہ ثناء فخرامام،صائم علی اور جوریہ سعودنے حصہ لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی اداکارہ ثناء نے اپنے شوہر فخر امام کے ہمراہ ایک ٹیلی فلم میں کام کیا تھا۔