پشاور ‘ بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک
جمعہ 20 مئی 2016 13:12
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2016ء) صوبائی دارالحکومت بڑی تباہی سے بچ گیا۔ بارودی جیکٹ پھٹنے سے دوخود کش حملہ آوراور ایک سہولت کار ہلاک ہو گیا۔پشاور کے علاقے ریگی میں خود کش جیکٹ پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار 3 دہشتگردمارے گئے۔
(جاری ہے)
ایس پی کینٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2خودکش بمبار اور ایک سہولت کار تھا۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سواردہشتگرد خیبر ایجنسی سے ترگئی کے راستے پشاور داخل ہورہے تھے اور کسی اہم ہدف کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔مارے جانے والے دہشتگردوں سے 9دستی بم اور ایک کلاشنکوف بھی ملی۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.