انوشکا شرما ہونٹوں کی سرجری پر تنقیدکرنے والوں پر برس پڑی
جمعہ 20 مئی 2016 12:53
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے ہونٹوں کی سرجری پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپنی فلم ”بمبئی ویلویٹ“ کے کردار کے لیے ہونٹوں کی سرجری کرائی تھی اسی لیے مداحوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں انسان ہوں اور پرفیکٹ نہیں۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ میں اداکاراوٴں کی جانب سے چہرے کی سرجری کرانا معمول کی بات ہے لیکن اسے ماننے کو کوئی تیار نہیں ہوتا جب کہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو اپنے ہونٹوں کی سرجری کے حوالے سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے تاہم انہوں نے ایک بار پھر اپنی سرجری کے حوالے سے لب کشائی کی ہے۔
بھارتی میگزین کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ میرے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے لہٰذا میں نے اپنی سرجری کے بارے میں بتایا تو لوگوں نے مجھے بہادر کہا لیکن میں نے ایسا اپنی فلم” بمبئی ویلویٹ“ کے کردار کے لیے کیا تھا اسی لیے میں جھوٹ نہیں کہوں گی اور اس کی ذمہ داری بھی قبول کرتی ہوں جبکہ اپنے مداحوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں انسان ہوں اور پرفیکٹ نہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.