فرائض میں غفلت پرایک ایس ای اور2ایکسیئنزمعطل

جمعرات 19 مئی 2016 22:56

گوجرانوالہ۔19مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مئی۔2016ء) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی(گیپکو) کے چیف ایگزیکٹو جنید اختر نے فرائض میں غفلت برتنے پرایک ایس ای اور2ایکسیئنز سمیت مزید3افسران کو معطل کر دیا، تفصیل کے مطابق فرائض میں غفلت برتنے پر معطل ہونیوالوں میں ایس ای نارووال انیس خاں، ایکسیئن شکر گڑھ شبیر بٹ اور ایکسیئن ظفر وال اعظم سومرو شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :