عوامی لیبریونین تربیلا ڈیم کے زیراہتمام مزدورتنظیموں کالیبرکنونشن22مئی کوہوگا

جمعرات 19 مئی 2016 22:34

تربیلا غازی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مئی۔2016ء ) عوامی لیبر یو نین تر بیلا ڈیم کے زیر اہتمام صو بہ بھر کی مزدور تنظیموں کا ایک لیبر کنونشن بروزاتوا ر مورخہ 22مئی 2016ء کو غازی میں منعقد کیا جائے گاجس میں صو بہ خیبر پختو نخواکی مزدور تنظیموں کے راہنماشرکت کر یں گے اور مستقبل کے حوالے سے مزدوروں کو درپیش مسائل ،مشکلات ،اور مطا لبات پر غور کیا جائے گا اور مسائل کو حل کر نے کے لئے ایک مشترکہ لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :