میو ہسپتال میں فائرنگ کا کوئی واقعہ نہیں ہوا
ڈاکٹر واجد علی پر حملہ بیگم کوٹ تھانہ فیکٹر ی ایریا ضلع شیخوپورہ کے علاقے میں ہوا‘ایم ایس ڈاکٹر امجد شہزاد
جمعرات 19 مئی 2016 21:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء ) میو ہسپتا ل کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر امجد شہزاد نے ہسپتال کے اندر کسی ڈاکٹر پر فائرنگ کے واقعہ کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میو ہسپتال میں فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا-ڈاکٹر امجد شہزاد نے اس حواے سے اخبارات میں شائع ہونے والی خبرو ں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ یورالوجی کے سینئر رجسٹرار ڈاکٹر واجد علی کو گزشتہ رات بیگم کوٹ تھانہ فیکٹری ایریاضلع شیخوپورہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا -ڈاکٹر امجد شہزاد نے کہا کہ ڈاکٹر امجد علی کا ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کر کے گولیاں نکال دی ہیں اور اب ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے -
مزید قومی خبریں
-
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.