اسلامی نظریاتی کونسل کا 204واں سہ روزہ اجلاس 24مئی سے شروع ہو گا

جمعرات 19 مئی 2016 20:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) اسلامی نظریاتی کونسل کا 204واں سہ روزہ اجلاس 24مئی سے شروع ہو گا۔ کونسل کا اجلاس 24سے 26مئی تک جاری رہے گا جس میں مختلف امور زیربحث آئیں گے۔ میڈیا کو روزانہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی اور ہونے والے فیصلوں اور آنے والے بجٹ کے امور سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء)اسلامی نظریاتی کونسل کا 204واں سہ روزہ اجلاس 24مئی سے شروع ہو گا۔ کونسل کا اجلاس 24سے 26مئی تک جاری رہے گا جس میں مختلف امور زیربحث آئیں گے۔ میڈیا کو روزانہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی اور ہونے والے فیصلوں اور آنے والے بجٹ کے امور سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :