ہلاک ہونے والے 8دہشت گردوں کا پوسٹ مارٹم مکمل

جمعرات 19 مئی 2016 20:28

ملتان۔19 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مئی۔2016ء ) سی ٹی ڈی کی کاروائی،ہلاک ہونے والے 8دہشت گردوں کاپوسٹ مارٹم مکمل کرلیاگیا۔پولیس کے مطابق عدالت کے حکم کے بعد میڈیکل بورڈ تشکیل دیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیکل بورڈ نے گزشتہ روز ہلاک ہونے والے 8دہشت گردوں کی لاشوں کاپوسٹ مارٹم مکمل کرلیا۔مزید بتایاگیا کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سی ٹی ڈی کی کاروائی میں 8دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے جبکہ 7فرارہوگئے تھے۔دہشت گردوں کی لاشیں نشترہسپتال منتقل کی گئیں جہاں ان کاپوسٹ مارٹم کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :