محکمہ داخلہ سندھ نے شب برات کے موقع پر آتش بازی کاسامان فروخت کرنے اور آتش بازی پر پابندی عائد کر دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 مئی 2016 19:20

محکمہ داخلہ سندھ نے شب برات کے موقع پر آتش بازی کاسامان فروخت کرنے اور ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19مئی۔2016ء) محکمہ داخلہ سندھ نے شب برات کے موقع پر آتش بازی کاسامان فروخت کرنے اور آتش بازی پر پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے شب برات کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں شب برات کے موقع پر آتش بازی کاسامان فروخت کرنے اور آتش بازی پر پابندی عائد ہو گی۔

متعلقہ عنوان :