مولانا فضل الرحمن کی سابق چیف سیکر ٹری بلوچستان ریٹائرڈ میجر اشرف خان نا صر کے لواحقین سے اظہار تعزیت
جمعرات 19 مئی 2016 19:15
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر اور رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمٰن جمعرات کے روز سابق چیف سیکر ٹری بلوچستان ریٹائرڈ میجر اشرف خان نا صر کے رہائش گاہ پر گئے اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور فاتحہ پڑھی ۔
(جاری ہے)
اس مو قع پر ڈی پی او چمن اسد خان ناصر ،سابق نگران وزیر یحیٰ خان ناصر مرحوم میجر اشرف کی ساحبزادہ یاسر خان نا صر ،سابق گورنر سید فضل آغاء ،سابق سپیکر سید مطیع اﷲ آغا ،چیمبر آف کامر س کے صدر جمال ترکئی ،چیمبر آف کامر س چمن کے صد ر حاجی عبداﷲ اچکزئی ،بہروز خان ریکی بلوچ،خلیل دمڑ ،حاجی غلام حید ر نا صر مولوی بہا الدین ،مو جو د تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.