چینی تاجر نے انگلش فٹبال ٹیم اسٹون ولا خرید لی

جمعرات 19 مئی 2016 17:39

چینی تاجر نے انگلش فٹبال ٹیم اسٹون ولا خرید لی

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مئی۔2016ء) امریکہ سے تعلیم یافتہ ایک چینی کاروباری شخصیت ڑیا جیان ٹنگ نے انگلش فٹبال ٹیم اسٹون ولا خرید لی ہے ، سودا 60ملین پاوٴنڈ میں طے پایا ہے ، کلب نے اپنی ویب سائٹ پر اس سودے کی تصدیق کر دی ہے ،ژیا جیان ٹنگ اسٹون ولا کے روئی کانگ گروپ کی جگہ کلب کے نئے چیئر مین ہوں گے۔ ۔

متعلقہ عنوان :