کنو گروورزایسوسی ا یشن کا اجلاس ، باغبانوں کے مسائل پر غور کیا گیا

جمعرات 19 مئی 2016 17:16

سرگودھا۔19 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مئی۔2016ء)کنو گروورزایسوسی ا یشن سرگودہا کا اجلاس چوہدری محمد حامد سلیم وڑائچ کی زیر ِصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں باغبانوں کے مسائل زیرِ بحث آئے۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں اجلاس میں کنو کے پودے کی بیماریوں کے تدارک پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس میں منیر حسین شیرازی، عابد ممتاز وڑائچ، شوکت محمو د میکن، احمد خان رانجھا، شہباز شیرازی، میاں عبدالمجید، ملک عبدالغفور، مظہر حسین لنگڑیال ، میاں خا لد افضل، خالق نواز میکن، حاجی فیاض گورایہ او رعقیل عباس نے شرکت کی۔