ضلع نا روال میں ماہ رمضان کے دوران پا نچ رمضا ن با زار لگا ئے جا ئیں گے،ڈ ی سی او

جمعرات 19 مئی 2016 17:14

سیالکوٹ۔19 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مئی۔2016ء)ڈ ی سی او نارووا ل رفا قت علی نسوا نہ نے کہا ہے کہ ضلع نارووا ل میں ماہ رمضان کے دوران پا نچ رمضا ن با زار لگا ئے جا ئیں گے جہا ں پر شہر یو ں کو خصو صی نر خو ں پر تا زہ پھل،سبز یا ں اور خا لص اشیا ئے خوردونو ش کی سہو لت کو یقینی بنا یا جا ئے گا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ با ت ما ہ رمضا ن المبا ر ک کے دورا ن ضلع بھر میں سستی اشیا ئے ضر وریہ کی دستیابی کیلئے خصو صی رمضا ن با زاروں کے حو ا لے ایک اجلا س کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں اے ڈی سی طار ق کر یم کھو کھر ،تحصیل نا رووا ل ،شکر گڑھ اور ظفروا ل کے اسسٹنٹ کمشنر ز ڈا کٹر صفد ر حسین ،نعما ن تا رڑ ،مظہر اقبا ل ،ای ڈی او ز ر اعت شو کت علی چیمہ اور تینو ں تحصیل میو نسپل آفیسر اجلاس میں شر یک ہو ئے ۔

ڈی سی او نے کہا کہ پچھلے سا لو ں کی طر ح ا س سا ل بھی رمضا ن المبا ر ک کے دور ان سستے با زار لگانے کے لیے تما م تیا ر یا ں مکمل کی جا ئیں ۔ڈی سی او نے تما م متعلقہ افسرا ن کو ہد ا یت کی کہ وہ رمضا ن بازارو ں میں صفا ئی ستھر ائی ،پینے کے پا نی،تا زہ پھلو ں وسبز یو ں اور معیا ر ی اشیا ئے صر ف کی فراہمی ،کو ا لٹی اور سبسڈا ئیزڈ ر یٹ لسٹو ں کی دستیا بی کو ہر قیمت پر یقینی بنا ئیں ۔