خواتین کے سنگلز کے مقابلوں میں بیڈمنٹن کی تازہ ترین عالمی درجہ بند ی

جمعرات 19 مئی 2016 16:45

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مئی۔2016ء) بیڈمنٹن ورلڈ فیڈر یشن کی طرف سے جمعرات کو یہاں جاری کی جانیوالی درجہ بند ی کے مطابق خواتین کے سنگلز کے مقابلوں میں بیڈمنٹن کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی مندرجہ ذیل ہے ۔

(جاری ہے)

:1کیرولینا نیرن ،سپین ۔:2راچا نوک انٹانن ، تھائی لینڈ ۔:3لائی ژوئی روئی ، چین ۔:4وانگ وائی ہن ،چین ۔:5نوزومی اوکو ہارا ، جاپان ۔:6وانگ شائی زیانگ ، چین ۔ :7سنگ جی ہائی ین ، جنوبی کوریا ۔:8سانیا نہول ، بھارت ۔:9تائی ٹزو ینگ ، چینی تائپی ۔:10اسارلا لی سندھو ، بھارت ۔