خواتین کے ڈبلز مقابلوں میں بیڈمنٹن کی تازہ ترین عالمی درجہ بند ی

جمعرات 19 مئی 2016 16:44

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مئی۔2016ء) بیڈمنٹن ورلڈ فیڈر یشن کی طرف سے جمعرات کو یہاں جاری کی جانیوالی درجہ بند ی کے مطابق خواتین کے ڈبلز مقابلوں میں بیڈمنٹن کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی مندرجہ ذیل ہے ۔:1میثاقی مٹ سوٹومو /ایاکا کاکا ہاشی ،جاپان۔

(جاری ہے)

:2نٹیا کری شنڈا مہیشوری /گریسیا پولی ، انڈونیشیا ۔:3ٹانگ یوان ٹنگ /وایو یونگ ،چین ۔:4ٹیان چنگ /ژاؤ ین لیائی ، چین ۔:5۔کمیلا رائٹر جوہل /کرسٹینا پیٹرسن ، ڈنمارک ۔:6جنگ کیونگ ان /شن سیونگ چن ، جنوبی کوریا ۔:7۔لیو ینگ /لیو وایو ، چین ۔:8۔ چنگ یی نا /لی سو ہی ، جنوبی کوریا ۔:9ناؤ کو فوکومن /کرروی وایو ناؤ ، جاپان ۔:10شائی زکا مٹسو /نائٹو ، جاپان ۔