ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 اگست شروع ہوگا

جمعرات 19 مئی 2016 13:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 اگست سے تھائی لینڈ میں شروع ہوگا جس میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں 2 اگست کو تھائی لینڈ رووانہ ہونگے،اجلاس دو روز تک جاری رہے گا-