برطانیہ ، سربیا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کوارٹر فائنل 15 جولائی سے شروع ہو گا
جمعرات 19 مئی 2016 11:22
لندن ۔ 19 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مئی۔2016ء) دفاعی چیمپئن برطانیہ اور سربیا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کوارٹر فائنل 15 سے 17 جولائی تک بلغراد میں کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
اینڈی مرے کی برطانوی ٹیم نے جاپان کو 3-1 سے شکست دے کر ٹائٹل دفاع مہم کا جاندار انداز سے آغاز کیا تھا اور دوسری جانب عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ کی سربین ٹیم نے قزاخستان کو 3-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
برطانیہ کو کوارٹر فائنل میں سربیا کا چیلنج درپیش ہو گا اور دونوں ٹیموں کے درمیان ٹائی 15 سے 17 جولائی تک بلغراد میں کلے کورٹ پر کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیمیں آخری بار 2006ء میں مدمقابل آئیں تھی جس میں سربین ٹیم نے کامیابی سمیٹی تھی اور جوکووچ نے دونوں میچز میں فتوحات حاصل کی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
-
سری لنکا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.