خطے میں امن کیلئے پاک افغان باہمی اعتماد کے فضا کی بحالی اور امن کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ،سکندر شیر پاؤ
بدھ 18 مئی 2016 20:01
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) سینئر صوبائی وزیر اورقومی وطن پارٹی کے صوبائی صدرسکندر حیات شیر پاوٴ نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لئے افغانستان اور پاکستان کے مابین باہمی اعتماد کے فضا کی بحالی اور امن کے قیام کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔اعتماد سازی کا عمل آگے بڑھے گا تو طور خم بارڈر کی حالیہ بندش جیسے واقعات کا اعادہ نہیں ہو گا ۔
انہوں نے اپنی جماعت کے موقف کو دہراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ملک میں مردم شماری جلد از جلد کرائی جائے۔ وہ تخت بھائی پریس کلب میں نیبر ہوڈ کونسل دامن کوہ ون کے ناظم اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما شیر زمین خان کی ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔اس موقع پر پارٹی کے رہنما ظہور خان ،سعداللہ خان مہمند،عبدالخالق تاوانی،شاہد انور اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.