سرکاری ملا زمین کی تنخوا ہو ں میں دس سے بیس فیصد ا ضا فے اور بنیا دی پے سکیل میں تبدیلی (نظر ثا نی )کی تجو یز

تجاویز جلد ہی وزیر خز ا نہ کو پیش کی جا ئیں گی ، حتمی منظو ری کا بینہ ا ور پھر و زیرا عظم دینگے

بدھ 18 مئی 2016 19:40

اسلا م آ با د ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) وزا رت خز انہ نے آ ئندہ ما لی سا ل 2015-2016کے بجٹ میں سرکاری ملا زمین کی تنخوا ہو ں میں دس سے بیس فیصد ا ضا فے اور بنیا دی پے سکیل میں تبدیلی (نظر ثا نی )کی تجو یز دی ہے تجاویز جلد ہی وزیر خز ا نہ کو پیش کی جا ئیں گی سرکا ری ملا زمین کی تنخوا ہوں میں ا ضا فے کی حتمی منظو ری کا بینہ ا ور پھر و زیرا عظم دینگے۔

ذرائع کے مطابق تنخوا ہو ں میں ا ضا فے کے علا وہ سرکا ری ملا زمین کو تنخوا ہو ں میں ملنے وا لے ا یڈہا ک ریلیف کو بھی بنیادی تنخوا ہ میں ضم کر نے کی تجو یز ہے تا ہم اس میں سرکا ری ملا زمین کو 2010 کی تنخوا ہ میں ملنے وا لا ا یڈ ہا ک ریلیف کو شا مل نہیں کیا گیا ہے ان کے علا وہ ابھی سرکا ری ملاز مین کو ملنے وا لے میڈ یکل ا لا و نسز ،کنو ینس ا لاو نس ،ہا وس رینٹ ا ور ملنے وا لی دیگر مرا عا ت میں ا ضا فے کا کو ئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

(جاری ہے)

دوسری جا نب سرکا ری ملا زمین کی تنظیم فیڈریشن آ ف گو رنمنٹ ا یمپلا ئز جس میں تما م و فاقی ادا رو ں کی تنظیمیں شا مل ہیںآ ئندہ بجٹ میں تنخوا ہو ں ا ور ا لا و نسز میں ا ضا فے کے لیے حکمت عملی تیا رکر نے کی غرض سے ا جلا س طلب کر لیا ہے فیڈریشن کا مو قف ہے کہ سرکا ری ملا ز مین کی تنخوا ہو ں میں ا ضا فہ مہنگا ئی کی منا سبت سے کیا جا ئے۔ تنخوا ہو ں میں ا ضا فے کے لیے سرکا ری ملا زمین 27مئی کو ا حتجا جی مظا ہرہ بھی کریں گیمگر اس سے قبل ان کا وفد وزیر خزا نہ سے ملا قا ت کر کے ا پنے مطا لبا ت پیش کر ے گا۔ سرکا ری ملا زمین کی تنخوا ہو ں میں ا ضا فے کی حتمی منظو ری کا بینہ ا ور پھر و زیرا عظم دینگے۔

متعلقہ عنوان :