بیٹیوں کے کرکٹ کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا:شاہد آفریدی

بدھ 18 مئی 2016 17:02

بیٹیوں کے کرکٹ کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا:شاہد آفریدی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18مئی ۔2016ء ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر ان کی بیٹیاں کرکٹ کھیلنا چاہیں تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ان کی دونوں چھوٹی بیٹیوں کو کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے تاہم وہ ابھی بہت چھوٹی ہیں ،اگر وہ انڈور گیم کھیلنا چاہیں تو کھیلیں انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :