ایڈہاک ڈاکٹرایسوسی ایشن برطرف ڈاکٹروں کوفوری بحال کرنے کامطالبہ کردیا
منگل 17 مئی 2016 22:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء) ایڈہاک ڈاکٹرایسوسی ایشن نے کوالیفائیڈایڈہاک ڈاکٹرزکی برطرفی پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے برطرف کئے گئے ڈاکٹروں کی بحالی کامطالبہ کیاہے ۔
(جاری ہے)
پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈہاک ڈاکٹرایسوسی ایشن کے صدرفرحان اﷲ شاہ اوردیگرنے کہاکہ ہماری سلیکشن این ٹی ایس ڈیپارٹمنٹ سلیکشن کمیٹی کے انٹرویوے زریعے میرٹ پرہوئی ہے اورہم باقاعدگی سے اپنی ڈیوٹیاں بھی سرانجام دے رہے ہیں ،انہوں نے کہاکہ ایک جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکاکہناہے کہ صوبے میں اس وقت ڈاکٹروں کی ہزاروں آسامیاں خالی پڑی ہوئی ہیں لیکن دوسری جانب ہمیں بلاوجہ نوکریوں سے برطرف کردیاگیاہے جوسراسرزیادتی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ ایڈہاک ڈاکٹروں کی برطرفیوں کے باعث ہسپتالوں میں شدیدبحرانی کیفیت پیداہوگی اورعوام کوبھی مشکلات کاسامناکرناپڑیگا۔انہوں نے وزیراعلیٰ ،وزیرصحت اورچیف سیکرٹری سمیت دیگرحکام سے مطالبہ کیاہے کہ برطرف کئے گئے ڈاکٹروں کوبحال کیاجائے بصورت دیگروہ وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہردھرنادینے پرمجبورہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.