Live Updates

عمران خان کا کل بروز بدھ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 17 مئی 2016 22:24

عمران خان کا کل بروز بدھ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17مئی 2016ء) عمران خان نے کل بروز بدھ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کل بروز بدھ قومی اسمبلی کے اجلاس مین شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں شرکت کے موقع پر عمران خان کی جانب سے خطاب کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عمران خان اجلاس سے خطاب کے دوران اپنے اثاثہ جات اور ٹیکس ریٹرنز کی دستاویزی شواہد فراہم کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات