وفاق پاکستان کو پاکستان سمجھے نہ کہ نہ پنجابستان ،مشتاق احمد خان
وفاق اقتصادی راہداری منصوبے میں خیبرپختونخوا کونظرانداز ، این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے صوبہ کو اپنی آئینی اور مالیاتی حقوق سے محروم رکھتا ہے تویہ دیوار سے لگانے اور صوبے کے ساتھ نوآبادیاتی سلوک ہوگا، اس کو مسترد کرتے ہیں،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا
منگل 17 مئی 2016 22:12
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مئی۔2016ء) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وفاق اقتصادی راہداری منصوبے میں صوبہ خیبرپختونخوا کونظرانداز کرتا ہے اور این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے صوبہ خیبرپختونخوا کو اپنی آئینی اور مالیاتی حقوق سے محروم رکھتا ہے تویہ خیبرپختونخوا کو دیوار سے لگانے اور صوبے کے ساتھ نوآبادیاتی سلوک ہوگا اس کو مسترد کرتے ہیں۔
صوبہ خیبرپختونخوا ملک کا دستوری اکائی ہے اور صوبہ خیبرپختونخوا کو آئینی و مالیاتی حقوق چاہیے ۔وفاق پاکستان کو پاکستان سمجھے اس کو پنجابستان نہ سمجھے وزیر اعظم نے جس پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا افتتاح کیا ہے اس میں خیبرپختونخوا کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے اور اس کے ذریعے خیبرپختونخوا کے پیٹ میں چھر ا گھونپا ہے صوبہ کو دھوکہ دیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.