Live Updates

عمران خان کل مظفر آباد کل بھمبر میں جلسوں سے خطاب

اآزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کشمیر کی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

منگل 17 مئی 2016 20:39

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مئی۔2016ء) پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کل 18 مئی کو مظفر آباد اور 19 مئی کو بھمبر میں جلسوں سے خطاب کرکے اآزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کشمیر کی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔

(جاری ہے)

اسکے لئے پورے آزاد کشمیر میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے اور مظفر آباد اور بھمبر کو پی ٹی آئی کے جھنڈوں اور بینرز سے دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے۔ یہ جلسے پی ٹی آئی کشمیر کی آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آغاز ہونگے اور آزاد کشمیر کے آئندہ سیاسی نقشے کا تعین کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات