` خیبر پختونخوا پن بجلی کے ذخائر سے مالا مال صوبہ ہے،شکیل درانی
نئی پاور پالیسی 2016ء کے باعث توانائی کے منصوبوں میں حائل رکاوٹیں بڑی حد تک کم ہوجائیں گی، پیڈوکے 13ویں بورڈ آف ڈائریکٹرزکے اجلاس سے خطاب
منگل 17 مئی 2016 20:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء) سابق چیئرمین واپڈا شکیل درانی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پن بجلی کے ذخائر سے مالا مال صوبہ ہے ۔ملک میں جاری توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے صوبے کے پن بجلی ذخائر کوزیادہ سے زیادہ استعمال میں لا یا جارہاہے ۔حال ہی میں نئی پاور پالیسی 2016ء کی منظوری دی گئی ہے جس کے باعث توانائی کے منصوبوں میں حائل رکاوٹیں بڑی حد تک کم ہوجائیں گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پختونخواانرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن( پیڈو) کے 13ویں بورڈ آف ڈائریکٹرزکے اجلاس صدارت کرتے ہوئے کیا۔ چیئرمین پیڈو بورڈ شکیل درانی کے علاوہ بورڈ کے دیگر ممبران سیکرٹری توانائی وبرقیات انجینئرنعیم خان،ایڈیشنل سیکرٹری ہوم شاہد اﷲ، سینٹرنعمان وزیر،پیسکوچیف انواریوسفزئی،سردارطارق،یونس مروت،غلام سرور مہمند،روحیل اکرم،شاہد ستاراورپیڈوچیف ایگزیکٹواکبر ایوب خان نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.