پاکستان ،اٹلی کے تعلقات آئندہ سالوں میں انتہائی اہمیت کے حامل ہوں گے،انجینئر خرم دستگیر
سول و دفاعی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے ، جدید ٹیکنالوجی کی حامل اطالوی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے حکومت سے رابطے کر رہی ہیں،وفاقی وزیر تجارت کی اٹلی کے وفد سے گفتگو
منگل 17 مئی 2016 20:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور اٹلی کے تعلقات آئندہ سالوں میں انتہائی اہمیت کے حامل ہوں گے، سول اور دفاعی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے ، جدید ٹیکنالوجی کی حامل اطالوی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے حکومت سے رابطے کر رہی ہیں، حکومت پاکستان کے جاری کردہ منصوبوں کی بدولت آئندہ چند سالوں میں پاکستان کا مغربی حصہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کیلئے انتہائی اہم ہوگا ، بین الممالک رابطہ کاری کے منصوبوں کی تکمیل کے ساتھ ہی پاکستان میں آئے عالمی سرمایہ کار خطے کے دوسرے ممالک میں بھی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، پاکستان خطے میں سرمایہ کاری اور تجارت کا محور ہو گا، ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر تجارت نے پاکستان کے دورے پر آئے اٹلی کی ہوابازی،دفاع اور سکیورٹی سے متعلق صنعتوں کی فیڈریشن کے چیئرمین گوڈو کروسیٹوسے ملاقات کے دوران کیا۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.