پنجاب یونیورسٹی سینیٹ انتخابات،گریجوایٹس فرنٹ کے امیدواروں کا کلین سویپ
ثنااللہ ناگرہ منگل 17 مئی 2016 17:55
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مئی۔2016ء) :پنجاب یونیورسٹی سینیٹ کی گرایجو ایٹس کی نشستوں پر گریجوایٹس فرنٹ کے امیدواروں نے پانچوں نشستوں پر کلین سویپ کر لیا۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر کامران عابد نے سب سے ذیادہ 217 ووٹ حاصل کئے۔
(جاری ہے)
جبکہ گریجوایٹس فرنٹ کے دیگر امیدواروں مجتبیٰ باقر نے 204 ، مدیحہ بتول 204 ووٹ ، زید محمود201 ووٹ اور راجہ منور 199 نے ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
جبکہ پنجاب یونیورسٹی کے سابق ممبر سینڈیکیٹ اور سابق صدر اکیڈیمک سٹاف ایسوسی پروفیسر ڈاکٹر حارث رشید نے صرف 27 ووٹ حاصل کئے۔ جبکہ دیگر امیدواروں میں صفدر شاہین نے 11، محمد اعظم 11، توصیف احمد 09 ، محمد طاہر نجم نے 07 اور کاشف بشیر نے 06 ووٹ اور طارق لطیف نے 03 ووٹ حاصل کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.