متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم نواز شریف کے استعفیٰ کیلئے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی
منگل 17 مئی 2016 14:53
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم نواز شریف سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے قرارداد پنجا ب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ۔
(جاری ہے)
قرار داد پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید ، پیپلز پارٹی کے سردار شہاب الدین ، مسلم لیگ (ق)کے سردار وقاص حسن اور تحریک انصاف کے محمد سبطین خان نے جمع کروائی ۔
قرار داد کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کی قومی اسمبلی میں کی جانے والی تقریر کے دوران اپوزیشن کی طرف سے پانامہ لیکس کے حوالے سے اٹھائے گئے سات سوالات کے جوابات دینے میں بری طرح ناکام رہے ہیں جس کی وجہ سے ملک میں مایوسی پائی جاتی ہے ۔قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان فوری طور ہر اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.