نئے گلوکار وں میں میو ز ک کا شوق دیکھ کر بہت خو شی ہو تی ہے،شبنم مجید

منگل 17 مئی 2016 13:58

نئے گلوکار وں میں میو ز ک کا شوق دیکھ کر بہت خو شی ہو تی ہے،شبنم مجید

لاہور۔17 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مئی۔2016ء )نامور فلم ،ٹی وی کی گلوکارہ شبنم مجید نے بتایا کہ ہمسایہ ملک کے نامور اداکار شاہ رخ کا میرے گانوں کو پسند کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے پورے شوبز کیرئر میں فلم اور ٹی وی پر ہمیشہ معیاری گانوں کو ترجیح دی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ وہ ان دنوں کل لاہور آرٹس کونسل میں میوزک سکھا رہی ہیں اورنئے گلوکار وں میں میو ز ک کا شوق دیکھ کر بہت خو شی ہو تی ہے۔انہوں نے کہا ہمارے ملک میں بہت ٹیلنٹ ہے ضرورت صرف ان کی اچھی تربیت اور مواقع ملنے کی ہے۔