جیکولین فرنینڈس ریئلٹی شو ”جھلک دکھلاجا“ کے نویں سیزن میں جج بننے پر آمادہ

منگل 17 مئی 2016 13:48

جیکولین فرنینڈس ریئلٹی شو ”جھلک دکھلاجا“ کے نویں سیزن میں جج بننے ..

ممبئی ۔ 17 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مئی۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو مشہور ڈانس رئیلٹی شو ”جھلک دکھلاجا“ کے نویں سیزن میں اداکار شاہد کپور کی جگہ جج بننے کی پیش کش کی گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کو مشہور ڈانس ریئلٹی شو”جھلک دکھلا جا“کے نویں سیزن میں اداکار شاہد کپور کی جگہ جج بننے کی پیشکش کی گئی جس پر اداکارہ نے رضامندی کا اظہار کیا جس کے بعد اداکارہ پہلی بار چھوٹی پردہ سکرین پر بھی جلوہ گر ہوں گی جب کہ شو کی شوٹنگ اگلے ماہ سے شروع کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :