شائستہ واحدی نے طویل عرصے کے بعد کسی کمرشل کے شوٹ میں حصہ لیا

منگل 17 مئی 2016 12:44

شائستہ واحدی نے طویل عرصے کے بعد کسی کمرشل کے شوٹ میں حصہ لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء)اداکارہ ، ماڈل و ٹی وی اینکر شائستہ واحدی نے طویل عرصے کے بعد کسی کمرشل کے شوٹ میں کام کیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ معروف ٹی وی شو کی میزبان شاستہ واحدی نے دوبارہ شوبز سرگرمیاں میں حصہ لینے کے ساتھ دو روز قبل کراچی میں ایک ملبوسات بنانے والے ادارے کے کمرشل شوٹ میں حصہ لیا اور کمر شل کا تمام کام مکمل کروا دیا۔شاستہ داحدی نے کمرشل شوٹ کے لیے بھاری معاوضہ وصول کیا۔