یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی

منگل 17 مئی 2016 11:50

نیویارک ۔ 17 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مئی۔2016ء) امریکی کرنسی مارکیٹ میں یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہوئی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی افراط زر بارے رپورٹ کے انتظار میں محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔

(جاری ہے)

نیویارک میں یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ پچھلے روز کی شرح پچھلے کاروباری روز کی شرح 1.1309 ڈالر فی یورو سے کم ہوکر1.1318 ڈالر فی یورو رہی۔ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں 0.4 فیصد اضافہ جبکہ یورو کی شرح تبادلہ میں بھی تیزی ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :