چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا سینئر صحافی جواد اعوان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 16 مئی 2016 22:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مئی۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئرصحافی جواد اعوان کے والد کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

مسلم لیگی قائدین نے دعا کی اﷲ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :