نیشنل بینک انٹر گروپ T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ
پیر 16 مئی 2016 16:19
کراچی ۔ 16 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مئی۔2016ء) نیشنل بینک انٹر گروپ ڈویژن T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کے مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا، رسک مینجمنٹ گروپ ماورکس نے لاجسٹک لائنز کو باآسانی 59 رنز سے ہرا دیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کر تے ہو ئے مقرررہ 20 اوورز میں 7 وکٹو ں کے نقصان پر 149 رنز بنائے، شاکر احمد نے 42، فیضان نبی نے 27، فرحان اسلم نے 19 اور طلحہ ظفر نے 14 رنز اسکور کئے۔
شاہد مشتاق نے 23 رنز کے عوض 3، شعیب الرحمان جونیئر نے 37 رنز کے عوض 2 جبکہ احمدعلی اور جاوید عامل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں لاجسٹک لائنز 90 رنز بناکر آوٹ ہو گئی۔ میچ میں نیشنل بینک کے گروپ چیف طارق جمالی اور ناہید سلطانہ مہمان خصوصی تھے جبکہ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں آئی بی جی یونائیٹڈ نے ٹی ایم جی ٹریڈیرز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
زمبابوے کے سابق کرکٹر گائے وہٹل پرچیتے نے حملہ کردیا
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.