بین الاقوامی محققین اور ماہرین آرکیالوجی کا ٹیکسلا میوزیم کا دورہ
پیر 16 مئی 2016 15:31
پشاور۔16 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مئی۔2016ء) ڈائریکٹریٹ آف آرکیالوجی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام انٹرنیشنل کانفرنس میں بیرون ممالک سے آیا ہوئے وفد نے ٹیکسلا میوزیم میں موجود تاریخی آثار قدیمہ ،نوادرات ، بدھ مت کے کھنڈرات اور دیگر تاریخی مقامات کا دورہ کیا ، وفد میں بین الاقوامی ، محققین ، مختلف یونیورسٹیوں کے پروفیسرز، طالب علم اور ماہرین شامل ہیں۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سیاحت ، کھیل ، آثار قدیمہ ، میوزیم و امور نوجوانان طارق خان ، ڈپٹی سیکرٹری عادل صافی ، ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد ، ایم ڈی ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں ۔ وفد کو ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد نے بین الاقوامی وفد کو دنیا کے تاریخی ٹیکسلا میوزیم پر مکمل بریفنگ دی جبکہ اسکے بعد وفد نے اپنی مذہبی عبادات کیلئے اپنی عبادت گاہوں کا رخ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.