صوبہ بھر کی خواتین کونسلرز کا تربیتی کنونشن 20مئی کوہوگا

پیر 16 مئی 2016 12:17

پشاور۔16 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مئی۔2016ء )جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر نے 20مئی صبح 10بجے صوبہ بھر کی خواتین کونسلرز اور ضلعی عہداران کاتربیتی کنونشن صوبائی سیکرٹریٹ پشاور جبکہ صوبہ بھر کے تمام اضلاع اور قبائلی ایجنسیوں کے رضاکاروں کا صوبائی انصارالسلام کنونشن 24مئی صبح 10بجے پشاور میں طلب کیاگیاہے۔