سی ٹی ڈی کی کارروائی ،پولیس اہلکار سمیت تین ملزمان گرفتار

Mian Nadeem میاں محمد ندیم اتوار 15 مئی 2016 11:43

کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15مئی۔2016ء) سی ٹی ڈی نے پی آئی ڈی چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کا کہناتھا کہ گرفتار 2ملزم بھی خود کو پولیس اہلکار ظاہر کررہے تھے ،ملزموں میں عادل شیروز اور عدنان شامل ہیں جن کے قبضہ سے جعلی پولیس کارڈ برآمد کر لیے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ملزم عادل محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن میں ہیڈ کانسٹیبل ہے اور اس نے سی ٹی ڈی کا جعلی کارڈ بنا رکھا تھا ۔

متعلقہ عنوان :