پرویز رشید بہت بڑے درباری ہیں، اقتدار میں چند افراد قابض جنہوں نے عوام کے مسائل آج تک حل نہیں کیے: اسد عمر
میاں محمد ندیم اتوار 15 مئی 2016 11:39
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15مئی۔2016ء) تحریک انصاف کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہاہے کہ پاکستان کے اقتدار میں چند افراد قابض ہیں جنہوں نے عوام کے مسائل آج تک حل نہیں کیے، پرویز رشید بہت بڑے درباری ہیں وزیر اعظم سے کہیں کہ اپنے بیرون ملک بنائے ہوئے اثاثوں میں سے ایک دو کمرے انہیں بھی دے دیں۔
(جاری ہے)
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے لندن میں گھر خریدا وہیں بیچا اور پیسے لیکر ملک واپس آئے ،عمران خان کا نام پاناما لیکس میں نہیں پرویز رشید لیکس میں آیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاست دانوں نے اپنے وسائل بنائے لیکن عوام کے مسائل حل نہیں کئے، تحریک انصاف کی تنظیمی کمزوریاں ہیں لیکن اب انکی پارٹی شہر میں متحرک ہو رہی ہے۔اسد عمر نے کہا کہ پرویز رشید اور ن لیگ کے حواری دن رات عمران خان کی کردار کشی کر رہے ہیں تاکہ وزیر اعظم اور ان کے بچوں کی کرپشن چھپائی جاسکے ،انہیں اسی کام کی تنخواہ مل رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.