عمران خان کے لندن میں فلیٹ کی فروخت کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں
14 اپریل 2003 کو فلیٹ 7 لاکھ 15 ہزار 117 پاؤنڈز میں بیچا ،ایجنٹ کو 16 ہزار 802 پاؤنڈز کمیشن ، وکیل فیس اور اخراجات کی مد میں 763 پاؤنڈز ادا کیے گئے،دیکھ بھال کے لئے 176 پاؤنڈز اور انشورنس کی مد میں 525 پاؤنڈز ادا کیے گئے ،فلیٹ کی فروخت پر کمپنی کو 6342 پاؤنڈز ، کل 24 ہزار 342 پاؤنڈز ادا ہوئے ، عمران خان کو 6 لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز ملے ، دستاویزات
ہفتہ 14 مئی 2016 23:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لندن میں فلیٹ کی فروخت کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں، انہوں نے 7لاکھ 15ہزار 117پاؤنڈز میں 14 اپریل 2003 کو فلیٹ فروخت کیا، فلیٹ کی دیکھ بھال کے لئے 176 پاؤنڈز جب کہ فلیٹ انشورنس کی مد میں 525 پاؤنڈز ادا کئے گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو عمران خان کے لندن میں فلیٹ کی فروخت کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق عمران خان نے 14 اپریل 2003 کو فلیٹ فروخت کیا ۔
انہوں نے یہ فلیٹ 7 لاکھ 15 ہزار 117 پاؤنڈز میں بیچا۔ فلیٹ کی فروخت پر ایجنٹ کو 16 ہزار 802 پاؤنڈز کمیشن دی گئی ۔ وکیل فیس اور اخراجات کی مد میں 763 پاؤنڈز ادا کیے گئے ۔ دستاویزات کے مطابق فلیٹ کی دیکھ بھال کے لئے 176 پاؤنڈز اور انشورنس کی مد میں 525 پاؤنڈز ادا کیے گئے ۔ فلیٹ کی فروخت پر کمپنی کو 6342 پاؤنڈز ادا کیے گئے ۔ فلیٹ کی فروخت پر کل 24 ہزار 342 پاؤنڈز ادا ہوئے ۔ تمام ادائیگیوں کے بعد عمران خان کو 6 لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز ملے ۔مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.