کوئٹہ،نیب نے مشتاق رئیسانی کے سہولت کارکوگرفتارکرکے 10روزہ ریمانڈحاصل کرلیا

ہفتہ 14 مئی 2016 22:58

کوئٹہ،نیب نے مشتاق رئیسانی کے سہولت کارکوگرفتارکرکے 10روزہ ریمانڈحاصل ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) نیب بلوچستان کے عملے نے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کیس کے سہولت کار کو گرفتار کر کے 10 روز ریمانڈر حاصل کر لیا نیب بلوچستان کے ترجمان کے مطابق نیب بلوچستان کے عملے نے بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی کے کیس میں ایک اور سہولت کار اسد شاہ کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا جس کے بعد گرفتار سہولت کار اسد شاہ کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیا نیب کی جانب سے مزید ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :