بیلجیم کےشہرشارلیروئی میں بم کی اطلاع

سب وےاسٹیشن خالی کرالیا گیا،بم کی اطلاع پرلوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 مئی 2016 21:10

بیلجیم کےشہرشارلیروئی میں بم کی اطلاع

برسلز(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مئی۔2016ء):بیلجیم کےشہرشارلیروئی میں بم کی اطلاع موصول ہوئی ہے،جس کے باعث پولیس نے سب وےاسٹیشن خالی کرالیا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق بم کی اطلاع پر لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سب وے اسٹیشن مسلح شخص اور بم کی اطلاع پر خالی کرایا گیا۔