پی کے آٹھ ضمنی الیکشن میں کامیابی عوام کی مسلم لیگ ن پر اعتماد کاواضح ثبوت ہے،پیر صابرشاہ
، صوبائی حکومت اور عمران خان نے جلسے کر کے الیکشن کمیشن کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی، دھاندلی کا شور پی پی پی کو نہیں عمران خان کو کرنا چایئے تھا،پشاورمیں پریس کانفرنس
ہفتہ 14 مئی 2016 20:16
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پیر صابر شاہ نے کہاہے کہ پی کے آٹھ ضمنی الیکشن میں کامیابی عوام کی مسلم لیگ ن پر اعتماد کاواضح ثبوت ہے، صوبائی حکومت اور عمران خان نے جلسے کر کے الیکشن کمیشن کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی، دھاندلی کا شور پی پی پی کو نہیں عمران خان کو کرنا چایئے تھا۔
پریس کلب پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیر صابرشاہ نے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کو نواز شریف کے مرہون منت قرار دیا اور کہا کہ 2013 کے الیکشن کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے حکومت بنانے کے لیئے ن لیگ سے رابطہ کیا تھا مگر میاں نواز شریف نے صوبے میں پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کا خیال رکھااور حکومت بنانے دی مگر آج صوبے میں بھتہ خوروں کی حکومت ہے سرمایہ دار دوسرے شہروں کو منتقل ہو رہے ہیں نیا پاکستان بنانے والے نیاکے پی کے بناتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.