صو با ئی حکو مت نے پی ٹی سی فنڈز کو 10لا کھ سے بڑ ھا کر30لا کھ کیا ہے،مشتاق غنی

صو بے میں 21 لا کھ بچو ں کو فر نیچرز ،15ہزار کلاس رو م کی ضروت ہے، آئندہ دو سا لو ں میں مکمل کر کے دم لیگی،معاون خصوصی برائے اطلاعات

ہفتہ 14 مئی 2016 19:53

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء)وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی بر ائے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے پی ٹی سی فنڈز کو 10لا کھ سے بڑ ھا کر30لا کھ کیا ہے اور حکو مت پی ٹی سی کی کا ر کر دگی کو دیکھ کر مزید اس کو مضبو ط کر رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز گو ر نمنٹ نمبر3ہا ئی سکو ل ایبٹ آباد میں سکو ل آفیسر اسو سی ایشن ہزارہ ڈویژن کے زیر اہتما م پر مو شن لینے وا لے ایس ایس اور پر نسپل کے اعزاز میں دی گئی پا رٹی کے موقع پر تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا اس موقع چےئر میں بورڈ آف انٹر میڈیٹ سینڈ سکینڈری ایجو کیشن ایبٹ آباد جہا نداد خا ن مر وت ،اسو سی ایشن کے صو با ئی ڈویژنل اور ضلعی صدور کے علا وہ اسا تذہ ایس ایس اور مختلف سکو لو ں کے پر نسپل بھی مو جو د تھے۔

(جاری ہے)

مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ روز اول سے ہی صو بے میں تعلیمی ایمر جنسی کا نفا ز کیا اور صو بے میں یکسا ن تعلیمی نظا م کا نفا ز کیا جس کی بدو لت تعلیمی میداں میں امیر اور غریب کے بچے میں تعلیمی فر ق ختم کیا کیو نکہ آج کہ یہ بچے کل اس ملک و قو م کا مستقبل ہیں جب کسی ملک و قو م کی تعلیم و تر بیت اچھی ہو گی تو ملک کی تقدیر بدلے گی تو حقیقی تبدیلی آئے گی۔

انہو ں نے کہا کہ جو پیسے پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے تعلیم کی بہتری اور اسا تذہ ایس ایس اور پر نسیپل اور سکو لو ں میں سہو لیا ت کی فرا ہمی پر صو بہ بھر میں خر چ کئے اس کو آپ اسا تذہ کو بتا نے کی ضرو ت نہیں آپ خود اس سے با خو بی وا قف ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت نے ادا رو ں کی مضبو طی کے لئے ان سے ہر قسم کی سیا سی مدا خلت کو ختم کیا کیو نکہ ما ضی کی حکو متوں کی سیا سی مدا خلت کی وجہ سے آج ان ادرو ں کا بیڑا غرق ہواجس کی بدو لت ہما رے سر کا ری تعلیمی ادا رو ں سے عوا م کا اعتماد ختم ہو گیا تھا ۔

انہو ں نے کہا کہ اس وقت ہما رے صو بے میں 21 لا کھ بچو ں کو فر نیچرز اور 15ہزار کلاس رو م کی ضروت ہے جو انشا اللہ ہما ری حکو مت آئندہ دو سا لو ں میں مکمل کر کے دم لے گی۔ انہو ں نے کہا کہ جس طر ح پو رے صو بے میں پی ٹی سی نے سکو لو ں میں اضا فی کمروں کی تعمیر کے کا م کئے اس سے حکو مت کو اربوں رو پے کی بچت ہو ئی ۔ انہو ں نے کہا کہ سکو لو ں میں ما نیٹرنگ سسٹم آنے کے بعد سکو لو ں میں اسا تذہ کی حا ضری اچھی ہو نے سے عوا م کا اعتما د سرکا ری تعلیمی ادرو ں پر بحا ل ہوا ۔

انہو ں نے اسا تذہ سے کہا کہ آپ ایک مقدس پیشے سے وا بسطہ ہیں اگر آپ نیکی نیتی اور ایما ن دا ری سے کا م کر یں گے تو اپ دنیا اور آخرت دونو ں میں سر خرو ہو نگے۔انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت صو بی بھر کی ہسپتا لو ں کی منجیمنٹ سسٹم کو ٹھیک کر رہی ہے جس کی بد ولت انشا للہ پو رے صو بے کی عوا م کو بہتر طعبی سیو لیا ت میسر ہو نگی اور عوا م ایک وا ضع تبدیلی محسوس کر ے گی۔

انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت کے دور میں بہت سا رے ہا ئی سکو لو ں کو اب گریڈیش دی ہے۔ جس سے بہت سے اسا تذہ ایس ایس اور پر نسیپل کو پر مو شن ملی۔انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حغکو مت نے قا ئم ہو تے ہی تما م محکمو ن کے ملا زمیں کو ون سٹپ اور ٹو سٹپ پر مو شن دی اور اسی ریشو سے اسا تذہ ایس ایس اور پر نسیپل کو بھی پر مو ٹ کیا گیا اور اس کے سا تھ سا تھ پو رے صو بے میں اسا تذہ کی کمی کو دور کر نے کے لئے پچھلے سا ل 10ہزار اسا تذہ اس سا ل 10ہزار اسا تذہ اور آئندہ سا ل مزید 10ہزار اسا تذہ بھر تی کر رہی ہے ۔

ہما ری حکو مت چا ہتی ہے کہ جو استا د کا مقا م اور احترا م تھا اس کو بحا ل کیا جا ئے ہما ری سر کا ری تعلیمی ادرو ں نے پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رو ں کا مقا بلہ کر نا ہے اسا تذہ کو چا ئیں کہ اپنے او پر سے ما نیٹرنگ کو خود ختم کر یں ما نیٹر کر نا پر نسپل اور ہیڈ ما سٹر کا کا م ہے ہم سب کو اپنی اپنی زمدا ری سے کا م کر نا ہے پا کستا ن تحریک انصا ف کے قا ئد عمرا ن خا ن تین شعبو ں کی مر حا ت سب سے زیادہ کر نا چا ہتے ہیں جن میں اسا تذہ ۔ڈا کٹرز اور جو ڈیشری شا مل ہے تا کہ وہ انصا ف اور دیا نتدا ری سے کا م کر سکیں۔