پاکستان میں قیام امن کیلئے گلوکاروں کا اپنے گیتوں کے ذریعے خدمات سرانجام دینا قابل تعریف ہے ، فریحہ پرویز
ہفتہ 14 مئی 2016 18:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن کے قیام کیلئے گلوکاروں کا اپنے گیتوں کے ذریعے گرانقدر خدمات سرانجام دینا قابل تعریف ہے ، اپنے گانوں میں ہر عمر کے لوگوں کے ذوق کا خیال رکھتی ہوں ،یہی میری کامیابی کی وجہ ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں فریحہ پرویز نے کہا کہ ماضی کے عظیم گلوکاروں نور جہاں، شوکت علی، عنایت حسین بھٹی نے زمانہ جنگ میں اپنی آوازوں سے ثقافتی محاذ پر بے پناہ خدمات سرانجام دیں، دور حاضر میں پاکستان میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں گلوکاروں نے اپنے نغمات میں اس ناسور کی بھرپور مذمت کی جو خوش آئند بات ہے۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
دورانِ کنسرٹ خاتون مداح عاطف اسلم کے گلے لگ گئی، بوسہ بھی دیا
-
سلمان خان نے نئی ویڈیو پوسٹ کردی،مداح خوشی سے جھوم اٹھے
-
انورمقصود کی مشہور شخصیات سے ملاقات،گورنر سندھ کو ہر مرحلے پر اپنے تعاون کا یقین دلایا
-
شادی کی پیشکش کرنیوالوں کا دل سے شکریہ، نشوبیگم
-
ہانیہ عامراوربادشاہ کی پھرملاقات، ویڈیو وائرل
-
آپ کی کامیابی دیکھ کر حسد کرنیوالوں کو بلاک کرنے کی بجائے انہیں اپنی کامیابی دیکھنے دیں، عمران عباس
-
عورتیں مالی طور پر مستحکم ہوچکیں مردوں کے ظلم برداشت کرنے کی ضرورت نہیں رہی، صنم سعید
-
بچے کی پیدائش کے بعد معمول کی زندگی کی طرف واپس آنا یا کسی بھی کام میں جلدی بازی صحت کیلئے نقصان دہ ہو سکتی ہے، زارا نورعباس
-
اداکار معین اختر کی 13ویں برسی پیر کے روز منائی گئی
-
فلمسٹار لائبہ خان پر فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کے آئیٹم سونگ ’’زرا زراسی پی لی میں نے‘‘کی عکسبندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.