پیرس ہلٹن اپنی زندگی پر بننے والی ڈاکیومنٹری میں مرکزی کردار کریں گی
ہفتہ 14 مئی 2016 18:38
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) ہلٹن ہوٹل کی مالکہ پیرس ہلٹن اپنی زندگی پر بننے والی ڈاکیومنٹری میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔فلم کی عکسبندی کا آغاز ازیبا میں رواں سال موسم گرما میں کیا جائیگا جس میں 35 سالہ سماجی شخصیت کا انٹرویو بھی اس میں شامل کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
ڈاکو منٹری میں پیرس ہلٹن کی شہرت، ان کی شخصیت پر اس شہرت نے کیا اثرات مرتب کئے پر روشنی ڈالی جائیگی ،نوجوان خواتین پر ان کی شخصیت کے کیا اثرات مرتب ہوئے کاجائزہ لیا جائیگا۔
پیرس ہلٹن، جیمی فریڈ اور 9.14 پکچرز اس بلا عنوان فلم کے پروڈیوسر جبکہ ڈون آرگوٹ اور شینا جوسے اس کے مشترکہ ڈائریکٹر ہیں۔ڈاکیو منٹری کے ڈائریکٹرز آرگوٹ اور شینا کا کہنا ہے کہ ایسی ماڈرن شخصیت کیساتھ کام کرنے کیلئے ہم بہت پرجوش ہیں تا کہ ہم ان کے عوام، پریس اور سیاست کے حوالے سے پیچیدہ تعلقات کے بارے میں جان سکیں۔ ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.