والد کو ہمیشہ والدہ کی سپورٹ کرتے ہوئے دیکھا ہے،کپڑے دھونا ہمیشہ سے ابو کا شعبہ رہا ہے، سوہا علی خان
ہفتہ 14 مئی 2016 18:38
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے کہا ہے کہ گھر کے سارے کام بیوی پر نہ چھوڑنے والا ہی اچھا مرد ہوتا ہے۔ایک انٹرویو میں شرمیلا ٹیگور نے کہا کہ آج کے دور میں یہ ضروری ہے کہ ایک مرد اپنی شریک حیات کی اس کے کام میں مدد کرے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا اب ہم سب ہی ورکنگ وومن ہیں اب چیزیں تبدیل ہورہی ہیں اور ہم چاہتی ہیں کہ مرد آگے آئیں اور گھر کے کاموں میں ہمارا ساتھ دیں، اس کام سے کوئی مرد چھوٹا نہیں ہوجائیگا، میں نے اپنے بیٹے سیف کو دیکھا ہے کہ والد بننے کے بعد اس نے کام میں ہاتھ بٹایا۔
انہوں نے کہا کہ اب یہ خیال سب کے ہی ذہن میں ہے کہ گھر کے تمام کاموں کو ایک دوسرے کے ہمراہ مل کر ہی کرنا چاہیے، گھر میں کپڑے دھوئیں اور بقیہ کاموں میں مدد دیں۔انہوں نے کہا کہ مرد وہی ہے جو اپنی شریک حیات کا ساتھ دے اور اصل عورت وہی ہے جو اپنے شوہر کو سپورٹ کرے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.